اسلام کی بنیادی اور پہلی شرط کون سی ہے؟
اللہ تعا لیٰ کی وحدانیت پر یقین رکھنا اسلام کی بنیادی اور پہلی شرط ہے۔
سبق میں اللہ تعا لیٰ کی کن کن نعمتوں کا زکر کیا گیا ہے؟ کسی تین کے نام لکھیے۔
سورج،چاند،ستارے
تو حید کیا ہے؟
اللہ تعا لیٰ کو ایک ماننا اور اس کی زات و صفات میں کسی کو شریک نہ ٹھہرانا توحیدکہلاتا ہے۔
سورۃ الاخلاص کس کا خلاصہ ہے؟
سورۃ اخلاص عقیدہ توحید کا خلاصہ ہے۔